Big drop in gold price, how far did it reach per tola?
Posted By: Amjad on 20-05-2026 | 12:13:48Category: Political Videos, Newsکراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگئی اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 830 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 3 ہزار 259 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 68 ڈالر سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 480 ڈالر فی اونس ہوگئی اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت میں 125 روپے کمی سے 7 ہزار 974 روپے کی ہوگئی۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











