Martyrs and Ghazis are the eternal pride of the nation, says Field Marshal
Posted By: zaagr on 21-05-2026 | 12:14:26Category: Political Videos, Newsفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ رہنے والا فخر ہیں ان کی عزت اور قربانی ہر پاکستانی کے لیے ایک مقدس امانت ہے۔
پاکستان آرمی کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازنے کے لیے آج جنرل ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ اعزازات منعقد ہوئی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے بطور مہمانِ خصوصی شہداء کے اہلِ خانہ، افسران اور جوانوں کو آپریشنز میں غیر معمولی بہادری اور وطن کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازات عطا کیے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











