May 21st is a very painful and dark chapter in the history of the freedom struggle of occupied Jammu and Kashmir.
Posted By: gagar on 21-05-2026 | 12:15:03Category: Political Videos, Newsسانحہ ہوال کے نتیجے میں سری نگر کی گلیاں لاشوں سے بھر گئیں، ماؤں کے سامنے ان کے جوان بیٹے خون میں تڑپتے رہے
21 مئی 1990 کادن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اورکشمیریوں کے ناقابلِ شکست جذبہ آزادی کی یاد دلاتا ہے۔
21 مئی 1990 کومقبوضہ کشمیرکی ایک مضبوط مذہبی و سیاسی آوازمیرواعظ محمد فاروق کوان کے گھر میں شہید کردیا گیا۔
میرواعظ محمد فاروق کشمیریوں کے حقِ آزادی اور بھارتی ناجائز قبضے کے خلاف ایک توانا آواز تھے بھارتی ظلم صرف ایک رہنما کے قتل تک محدود نہ رہا، بلکہ میرواعظ محمد فاروق کے جنازے میں شریک ہزاروں کشمیریوں کو بھی خون میں نہلادیاگیا۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











