Top Rated Posts ....
Search

Current tax system in Pakistan declared detrimental to investment

Posted By: sadar on 7 hours agoCategory: Political Videos, News


پاکستان بزنس کونسل نے پاکستان میں موجودہ ٹیکس نظام سرمایہ کاری کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔

پاکستان بزنس کونسل نے بجٹ 2026-27 میں بڑے ٹیکس ریفارمز کی تجویز دیتے ہوئےکاروباری لاگت کم اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کا فوری مطالبہ کردیا۔

پاکستان بزنس کونسل کے مطابق پاکستان میں ٹیکس شرحیں ایشیا میں بلند ترین ہے 40 فیصد معیشت غیر دستاویزی جبکہ کرنسی سرکولیشن 11 کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے بھاری ٹیکسز کے باعث برین ڈرین اور سرمایہ بیرونِ ملک منتقل ہونے لگا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Slight decline in gold price

Slight decline in gold price

Views 47 | 16-05-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.