Alizeh Shah's sarcastic response to the short haircut trend goes viral...
Posted By: Khan Baba on 25-05-2026 | 11:43:56Category: Political Videos, Newsپاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ لوگ اداکاراؤں سے متاثر ہو کر اپنے بال کاٹنے کا فیصلہ نہ کریں کیونکہ زیادہ تر اداکارائیں وِگز یا ہیئر اسٹائلنگ کے ذریعے شارٹ لک اپناتی ہیں۔
ان کے مطابق بعض افراد کے لیے بال دوبارہ لمبے کرنا کافی وقت طلب عمل ہوتا ہے اس لیے اس طرح کے فیصلے سوچ سمجھ کر کرنے چاہییں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











