Sajal Ali is also a topic of discussion in South Korea; Fans have given her interesting names
Posted By: Khan nayaab on 25-05-2026 | 11:44:51Category: Political Videos, Newsپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی کوریا میں بھی موجود ہیں جہاں ان کی مقبولیت نے سب کو حیران کردیا ہے۔
کورین مداحوں نے اداکارہ کو پیار بھرے اور دلچسپ نام بھی دے رکھے ہیں جن میں سجل اونی (Sajal unnie) اور یون دن (Yoon-din) شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر خاصا وائرل ہو رہے ہیں۔
اداکارہ اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں جب ایک کورین مداح کو ان کی شادی کے بارے میں معلوم ہوا۔ اس مداح نے پلیٹ فارم ایکس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ یہ جان کر بہت حیران ہوا کہ سجل علی شادی شدہ ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











