Actor Faisal Qureshi has earned a great honor
Posted By: Khan on 26-05-2026 | 11:39:02Category: Political Videos, Newsپاکستان کے نامور فلم و ٹیلی ویژن اداکار فیصل قریشی کو شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور لائف اسٹائل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آڈیٹوریم ون میں منعقد ہوئی جہاں فیصل قریشی کے فنی سفر، کامیابیوں اور خدمات کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
تقریب میں شوبز انڈسٹری کے کئی نامور فنکار شریک ہوئے جنہوں نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












