Bilal Abbas and Darfashan Saleem got married? Rumors are circulating again
Posted By: Amjad on 29-05-2026 | 12:23:04Category: Political Videos, Newsپاکستان کے معروف اداکار بلال عباس خان اور اداکارہ درفشاں سلیم کی شادی سے متعلق افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہیں جس کے باعث مداحوں میں دلچسپی اور تجسس میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
یہ قیاس آرائیاں اس وقت زور پکڑ گئیں جب اداکار بلال عباس نے مکہ مکرمہ سے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز شیئر کیں۔
اس کے بعد مختلف انسٹاگرام پیجز اور فین اکاؤنٹس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ دونوں اداکار حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں اور ممکنہ طور پر پہلے ہی نکاح کر چکے ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











