Hania Amir has another major success on the global stage.
Posted By: Amjad on 30-05-2026 | 11:37:57Category: Political Videos, Newsپاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور اہم بین الاقوامی اعزاز حاصل کر لیا ہے، انہیں عالمی جریدے فوربز کی ’’30 انڈر 30 ایشیا 2026‘‘ فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
فوربز کی جانب سے جاری کردہ اس فہرست میں ہانیہ عامر کو انٹرٹینمنٹ اور اسپورٹس کیٹیگری میں نمایاں مقام دیا گیا ہے۔ یہ فہرست ہر سال ایشیا بھر سے 30 سال سے کم عمر اُن باصلاحیت افراد کو سراہنے کے لیے جاری کی جاتی ہے جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی ہو۔
اس سال کی فہرست میں پاکستان کی فلم ساز سمن کامران کا نام بھی شامل کیا گیا ہے جنہوں نے سماجی اور ماحولیاتی موضوعات پر اپنی تخلیقی کام کے باعث شناخت حاصل کی ہے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











