Trump says close to deal with Iran but won't rush it
Posted By: garder on 31-05-2026 | 11:53:01Category: Political Videos, Newsامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا. معاہدے کے قریب ہیں مگرجلدبازی نہیں کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اس وقت بہت بری حالت میں ہے اچھی ڈیل نہ ہوئی تودوبارہ فوجی آپریشن کریں گے معاہدے پردستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمزکھول دی جائے گی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران نے یواے ای، کویت، بحرین اورسعودی عرب پرحملے کئے جوچاہتے ہیں وہ ایران سے حاصل کررہے ہیں ایران کی فوج، بحریہ اور فضائیہ کا مکمل صفایاکیاجاچکاہے.

SSGC Failed to Receive Rs. 16.7 Billion in GIDC, Reveals Report
US Attack on Wedding Ceremony in Iran
Islamabad approves bill on local governments
Local Governments - Major Decision Made in Islamabad!
Karachi - Tragic incident of throwing acid on a woman
Iran-US War Escalates - Gulf Region Under Attack












