Pakistan and the European Union agree to further strengthen their mutual partnership
Posted By: Khan on 01-06-2026 | 11:37:08Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات 8 ویں اسٹریٹجک مذاکرات سے قبل ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مثبت فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے دوران علاقائی و عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ خارجہ امور اور یورپین کمیشن کی نائب صدر کایا کالاس کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ یورپین یونین کی اعلیٰ نمائندہ کو پاکستان آمد پر خوشی آمدید کہتے ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











