Gold price continues to fluctuate, records big decline today
Posted By: Akram Khan on 03-06-2026 | 12:47:11Category: Political Videos, Newsکراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 8600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہو گئی، اسی طرح دس گرام سونا 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 1 ہزار 30 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں 86 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4454 ڈالر ہو گئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 259 روپے کمی سے 7894روپے پر آگئی۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











