Sana Javed taught women an important life lesson
Posted By: sadar on 04-06-2026 | 11:59:39Category: Political Videos, Newsپاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے خواتین کو زندگی کا اہم سبق سکھا دیا ہے۔
ثناء جاوید نے خواتین کے لیے ایک حوصلہ افزا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر عورت کو اپنی زندگی میں خود اعتمادی، مالی شعور اور مضبوط شخصیت کو ترجیح دینی چاہیے۔
اپنے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ گفتگو میں وقار اور اعتماد کا ہونا بے حد ضروری ہے جبکہ دل کی نرمی اور ذہنی چستی انسان کو بہتر فیصلے کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











