Geo News Anchor Behind The Scene While Reporting - Watch Now
Posted By: Folad Khan on 20-07-2015 | 16:52:57Category: Political Videos, Newsالیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے پر فیصل واوڈا نے وزیراعظم سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم کواس فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔ فیصلے کو چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ملی ہے۔
عاطف
جی الیکشن کمیشن سے جو فیصل واوڈاکا نااہلی کا فیصلہ آیا ہے۔ اس کا وزیر اعظم سے فیصل واوڈا کی جانب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا ہے۔ اور فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا جو فیصلہ ہے اس پر وزیر اعظم کو آگاہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے فیصل واوڈا نے وزیر اعظم سے مشاورت کی ہے۔ فیصل واوڈا جلد اپنے وکلا سے مشاورت کے بعد فیصلے کو چیلنج کریں گے فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں فیصلے کی جو کاپی ہے اس کو بھی حاصل کرنے کیلئے رجوع کیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=vcF1g5jJXO8

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











