A 105-year-old woman in the United States defeated Corona with the help of a vaccine
Posted By: ajay on 24-02-2021 | 06:22:53Category: Political Videos, Newsواشنگٹن: امریکا میں 105 سالہ خاتون لوسیا ڈی کلرک مہلک کورونا وائرس کو ویکسین کی مدد سے شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نرسنگ ہوم میں مقیم 105 سالہ خاتون لوسیا ڈی کلرک کووڈ-19 سے صحت یاب ہوگئیں۔ لوسیا کلرک میں کورونا کی تصدیق ہوئی تو انہیں ویکسین کا ایک ٹیکہ لگ چکا تھا۔
لوسیا ڈی کلرک کا دوسرا ٹیکہ لگنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔ اُن کے معالجین کا کہنا ہے کہ ویکسین کی خوراک لگنے کی وجہ سے اُن میں کورونا کی علامتیں ظاہر نہیں ہوئیں اور وہ صحت یاب ہوگئیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











