Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Posted By: Akram Khan on 13-03-2026 | 12:54:33Category: Political Videos, Newsایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی یلغار جاری ہے۔ تل ابیب سمیت کئی شہروں میں سائرن بجتے رہے۔ شمالی اسرائیل میں عمارت پر میزائل گرنے سے 19 افراد زخمی ہوئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران ایرانی حملوں میں 200 سے زائد صیہونی زخمی ہوچکے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کی جنگ میں امریکا کو بڑے نقصانات کا سامنا۔ عراق میں امریکا کا فیولنگ طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، سینٹ کام نے طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔۔ تباہ ہونے والے طیارے میں چھ امریکی فوجی سوار تھے۔ عراق میں اتحادی فوجی اڈے پر بھی ڈرون حملینے تباہی مچائی، فرانسیسی صدر میکرون نے حملے میں ایک فوجی افسر کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب میں ایرانی حملوں میں زخمی انیس امریکی فوجیوں کو جرمنی منتقل کیا گیا ہے۔

Breaking Iran’s Frozen Assets Reportedly Released
President Trump’s Heated Conversation with Netanyahu
Islamabad Negotiations Under Extraordinary Caution
breaking Iran's BIG Announcement
Iran-US talks - Pakistan's efforts
Lahore Markets Closure Issue - Several People Arrested












