PM Modi Ka PM Imran Khan Ko Letter
Posted By: Abid ali on 23-03-2021 | 11:49:00Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نے یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے.
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ یوم ہاکستان پرپاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں. ہمسایہ ملک ہونے کے ناتے پاکستان کے عوام کے ساتھ خوش گوار تعلقات چاھتے ہیں. اس کے لئے دھشت گردی اور دشمنی سے پاک اعتماد پر مبنی ماحول اھم ہے۔
نریندر مودی نے کہا کہ انسانیت کے لیے اس مشکل دور میں کوویڈ-19 چیلنج سے نمٹنے پر آپ کو اور پاکستان کے عوام کو مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔ بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کا خط دفترخارجہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











