Chaman Mein Dhamaka.... Breaking News... Read In Urdu
Posted By: Akram on 23-03-2021 | 11:51:43Category: Political Videos, Newsکوئٹہ: چمن میں تاج روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں تاج روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکا لیویز جیل کے سامنے ہوا جب کہ بم موٹرسائیکل میں نصب کیاگیا تھا تاہم واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











