Maulana Tariq Jameel Receive Tamgha Husn Kar Gardagi...
Posted By: Kabir on 23-03-2021 | 11:54:58Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ مقرر اور دینی مبلغ مولانا طارق جمیل کو یوم پاکستان پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حسب روایت سول ایوارڈز کی تقسیم کے لیے ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بطور دینی اسکالر نمایاں دینی خدمات انجام دینے پر مولانا طارق جمیل کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔
مولانا طارق جمیل سمیت 184 شخصیات کو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر سول ایوراڈ عطا کرنے کا اعلان گزشتہ برس 14 اگست کو کیا گیا تھا تاہم حسب روایت ان شخصیات کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقعے پر اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی جاتی ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











