Very Danger Bikes Ko Banned Kiya Jaaye
Posted By: Akram ali on 15-06-2021 | 03:34:33Category: Political Videos, Newsجناب وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی جاتی ہے کہ برائے مہربانی پاکستان میں موٹرسائیکل حد سے بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت خطرناک ترین سواری موٹر سائیکل ہے۔۔ برائے مہربانی ہمیشہ کیلئے موٹرسائیکل پر پابندی لگادیں۔۔۔ ہر روز پاکیستان میں کہیں نہ کہیں موٹر سائیکل سے ایکیسیڈنٹ ہوتے ہیں۔کئی جان گنوا بیٹھتے ہیں اور کئی زندگی بھر کیلئے اپاہج ہوجاتے ہیں۔ پوسٹ کو پڑھنے والے بتائیں کیا غلط کہا۔ کیا موٹرسائیکلوں سے ایکسیڈنٹ نہیں ہوتے؟

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











