Britain removed Pakistan from the red list, when will the decision be implemented, important news came
Posted By: Zaheer Khan on 18-09-2021 | 01:24:21Category: Political Videos, Newsبرطانیہ نے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکال دیا، فیصلے کا اطلاق کب سے ہوگا، اہم خبر آگئی
برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈلسٹ سے نکال دیا،فیصلے کااطلاق 22 ستمبر سے ہوگا ۔برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ترکی ،بنگلہ دیش، مالدیپ اور اومان کو بھی ریڈلسٹ سے ہٹا دیا گیا جبکہ پاکستان سمیت کئی ممالک ریسٹ آف دی ورلڈلسٹ میں شامل کردیئے ،اعلامیہ کے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی نئی درجہ بندی بھی کردی ،سفری پابندیاں ریڈااور ریسٹ آف دی ورلڈکے درجے میں کی جائیں گی ۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کے ریڈلسٹ سے نکلنے پر خوشی کااظہارکرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکال دیا،جانتا ہوں گزشتہ 5 ماہ بہت سے لوگوں کیلئے کتنے مشکل تھے ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











