Jamia Hafsa Se Taliban Ke Parcham Utaar Diye Gaye
Posted By: Ahmed Ali on 18-09-2021 | 12:26:46Category: Political Videos, Newsجامعہ حفصہ سے طالبان کے پرچم اتار دئیے گئے
اسلام آباد انتظامیہ کے جامعہ حفصہ کی انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب کے بعد افغان طالبان کے جھنڈے اتار دیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق جامعہ حفصہ کی عمارت پر دوبارہ افغان طالبان جھنڈے لگا دیئے گئے ۔پولیس کی بھاری نفری جھنڈے اتروانے کیلئے پہنچ گئی ۔پولیس نے مدرسے سے طالبان کے پرچم اتارنے کے لئے محاصرہ کرلیا۔سابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز رائفل اٹھائے مدرسے باہر آگئے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے جامعہ حفصہ کی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے افغان طالبان کے جھنڈے اتار دیئے۔مولانا عبدالعزیز غازی کا کہنا ہے کہ جامعہ حفصہ کی انتظامیہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو تین روز کی مہلت دے دی ، ملک بھر میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے۔واضح ہے کے چند روز قبل مدرسے پر طالبان کے پرچم لہرائے گئے تھے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











