Actress Alizeh Shah Share New Photos
Posted By: Baba Khan on 18-09-2021 | 12:31:36Category: Political Videos, Newsاداکارہ علیزے شاہ نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ سو شل میڈیا پرنیامحاذکھل گیا
بولڈاداکارہ علیزے شاہ اپنی وائرل تصویروں کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ادا کا رہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرا م پر ایک بار پھر اپنی بولڈ تصویروں کو پو سٹ کیا ہے۔جن کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی آپے سے باہر ہوگئے اور ان کو کھری کھری سنا دیں۔
یا د رہےکہ اس سے قبل گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے ’او رے پیا‘ گاتے ہوئے ویڈیو پر صارفین نے اداکارہ کو ٹرول کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا لہجہ ایسا نہیں ہے کہ وہ گلوکاری کریں۔ٹرولنگ کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے علیزے شاہ نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی انسٹا فِیڈ چیک کی تو کچھ لوگ مجھے ٹرول کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بےشمار پوسٹس میں میرے لیے کہا گیا کہ گاتے وقت میں کوئی لہجہ استعمال کررہی ہوں، تو اطلاع کیلئے عرض ہے کہ گاتے وقت لہجے جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ وہی انداز ہے جیسے میں بولتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ جس کو میرا گانا نہیں پسند وہ بےشک نہ سُنے، یہ آپ سب کی مرضی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنے لیے گاتی ہیں اور اُن لوگوں کیلئے گاتی ہیں جو اُن سے محبت کرتے ہیں۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












