Top Rated Posts ....
Search

Pakistani Actress Hira Mani Ke Ghar Saf E Maatim Bichh Gayi

Posted By: Akram Khan on 18-09-2021 | 14:35:53Category: Political Videos, News


معروف پاکستانی ادا کا رہ حرامانی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی کے شوہر سلمان شیخ نے فیس بک پوسٹ میں یہ اطلاع شیئر کی ہے۔اداکار مانی (سلمان شیخ ) نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انتہائی گہرے دکھ کے ساتھ آپ کو یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ حرا کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے ہیں۔اداکار نے بتایا کہ ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں ہوگی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Corona And Dengue... Breaking News

Corona And Dengue... Breaking News

Views 85 | 18-10-2021
Your feedback is important for us, contact us for any queries.