Party Mein Meri Beizati Hui Indian Punjab Ke Wzir E Aala Ne Resign De Diya
Posted By: Arshad on 18-09-2021 | 12:41:18Category: Political Videos, Newsپارٹی میں میری بے عزتی ہوئی۔۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے استعفا دے دیا
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدہ سے استعفا دیدیا ہے ۔انہوں نے گورنر سے ملاقات کی اور استعفا پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کو استعفا پیش کرنے کے بعد راج بھون کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں تیسری مرتبہ یہ ہوا ہے کہ پارٹی میں میری بے عزتی ہوئی ۔ کیپٹن نے کہا کہ میں نے آج صبح ہی فیصلہ کرلیا تھا ۔ اس سلسلہ میں پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی کو بھی بتا دیا تھا ۔ میرے ساتھ یہ تیسری مرتبہ ہورہا ہے ، میں یہاں ہوملیٹڈ محسوس کررہا ہوں ، اب انہیں جس پر بھروسہ ہوگا وہ اس کو وزیر اعلیٰ بنا لیں گے ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











