Duniya Kuch Bhi Kar Le Pakistan Ko... England... Sheikh Rasheed
Posted By: Zaheer Khan on 20-09-2021 | 15:13:44Category: Political Videos, Newsدنیا کچھ بھی کرلے پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتی، شیخ رشید کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکار ردعمل
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انگلینڈکے دورہ پاکستان سے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے،دنیا کچھ بھی کرلے پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتی، انگلینڈ کی ٹیم پاکستان نہیں آرہی تو خداحافظ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے،وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ٹیموں کو بہترین سکیورٹی فراہم کی جائے، انہوں نے کہاکہ حوصلہ نہیں ہاریں گے ایک نہیں10 ٹیمیں پاکستان آئیں گی، شیخ رشید نے کہاکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے نہ آنے سے کوئی قیامت نہیں آئےگی،پوری دینا پاکستان کی ایجنسی کو مانتی ہے،دنیا کچھ بھی کرلے پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتی، انگلینڈ کی ٹیم پاکستان نہیں آرہی تو خداحافظ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











