Stage Par Baithi Beautiful Bride And Dulha
Posted By: Baba Khan on 20-09-2021 | 15:18:46Category: Political Videos, Newsاسٹیج پر بیٹھی دلہن کو ضروری کام ، دلہے کو بھی نظرانداز کر دیا
شادی بیاہ کی تقریبات کے موقع پر اسٹیج پر دلہا دلہن کی رسومات کی انوکھی اور منفرد ویڈیوز تو وائرل ہوتی ہیں لیکن کسی دلہن کو اپنی ہی شادی پر آفس کا کام کرتے دیکھا ہے؟ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو گردش کر رہی ہے کہ کہ عروسی لباس میں دلہن لیپ ٹاپ اٹھائے بیٹھی ہے جب کہ مسلسل فون پر بھی کسی سے رابطے کی کوشش میں مصروف ہے۔ دلہن اپنے کام میں اتنی محو ہے کہ اس نے اپنے ساتھ آکر بیٹھنے والے دلہا پر بھی دھیان نہ دیا۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو بغیر کیپشن کے پوسٹ کی گئی تاہم بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دلہن کو آفس کا کچھ فوری ضروری کام کرنا پڑا اور اسے اپنے باس کی کال موصول ہوئی تھی۔صارفین مثبت تبصرے پیش کر رہے ہیں جب کہ دلہن کے عمل کو بھی سراہ رہے ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











