Afghan citizen arrested for insulting Pakistani flag
Posted By: Kabir Khan on 22-09-2021 | 12:44:00Category: Political Videos, Newsپاکستانی جھنڈے کی توہین کرنے پر افغان شہری گرفتار
پاکستان سے امدادی سامان افغانستان لے جانے والی گاڑی پرلگے پاکستانی جھنڈا کی توہین کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا سائٹ پر گردش کرنیوالی ویڈیوز میں امدادی سامان پاکستان سے افغانستان لے جاتے ہوئے ایک ٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ یہ واقعہ پاک افغان سرحدی مقام طورخم عبور کر کے پڑوسی ملک امدادی سامان لے جانے والی گاڑی کے ساتھ پیش آیا تھا۔ نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ شخص کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ اس واقعہ پر ہمیں بڑا دکھ ہوا ہے اور تمام رہنماؤں نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئندہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کی جائے گی۔
Taliban foot soldiers in this video removing Pakistan's flags from trucks carrying aid supplies for Afghanistan

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











