Prime Minister advises players not to play cricket for their own country
Posted By: Ahmed Ali on 22-09-2021 | 13:01:02Category: Political Videos, Newsکرکٹ اپنی ذات نہیں ملک کیلیے کھیلیں، وزیراعظم کی کھلاڑیوں کو نصحیت
اسلام آباد: قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ نے چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں رواں سال اکتوبر تا نومبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورے منسوخ ہونے کے بعد ٹیم کا مورال بھی بلند کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے میگا ایونٹ کے لئے قومی کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کی اور کرکٹ کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے میگا ایونٹ کے لئے قومی کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کی اور کرکٹ کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے موقع پر قومی کرکٹرز نے سفید قیمض شلوار اور گہرے نیلے رنگ کی ویسٹ کوٹ زیب تن کررکھی تھی۔

FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi
After Petrol, Pakistan Faces Another Electricity Shock
Solution to Yemen's Crisis - Ismail Baghaei's Major Statement
KP CM Announces Long March, Will Lead It Himself - TTAP Assures PTI
Experts Warn of the Growing Threat of Inhumane AI












