Afghanistan began to dream of hosting Pakistan at home
Posted By: Ahmed Ali on 23-09-2021 | 00:37:17Category: Political Videos, Newsافغانستان ہوم گراؤنڈز پر پاکستان کی میزبانی کے خواب دیکھنے لگا
لاہور: افغانستان ہوم گراؤنڈز پر پاکستان کی میزبانی کے خواب دیکھنے لگا۔
بورڈ کے نئے چیئرمین عزیزاللہ فضلی نے کہاکہ میں ہفتے کو کابل سے روانہ ہورہا ہوں،پاکستان میں نئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کروں گا،اس کے بعد بھارت، بنگلا دیش اور یواے ای میں بورڈ حکام سے ملاقاتیں ہوں گی،میں رمیز سے میٹنگ میں پاکستان ٹیم کی افغانستان میں میزبانی کی پیشکش کروں گا۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کے ون ڈے میچز ستمبر میں سری لنکا میں شیڈول کیے گئے تھے مگر حالات کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑے، عزیزاللہ فضلی ان مقابلوں کو اپنے ملک میں کرانا چاہتے ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











