British government angry over cancellation of Pakistan tour
Posted By: Ahmed Ali on 23-09-2021 | 15:08:45Category: Political Videos, Newsدورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی حکومت اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض
دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی وزراء انگلش کرکٹ بورڈ سے ناراض ہیں۔
برطانوی اخبار ”دی ٹائمز“ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے ای سی بی کو شیڈول کے مطابق سیریز کھیلنے کیلیے کہا تھا، دورہ منسوخ کرنے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور دیگر وزرا ناراض ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے پلیئرز یونین کے دباؤ میں آکر دورہ پاکستان منسوخ کیا کیونکہ وہ مختصر دورہ کے لیے کھلاڑیوں سے لڑائی نہیں چاہتا تھا۔ دوسری جانب برطانوی وزراء نے موقف اختیار کیا کہ اس فیصلے سے پاک برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News
Hardik Pandya returns for SA T20Is; Shubman Gill picked subject to fitness











