38 cases of dengue reported in Sindh in last 24 hours
Posted By: Ahmed Ali on 28-09-2021 | 07:29:19Category: Political Videos, Newsسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 38 کیسزرپورٹ
کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ڈینگی کے 38 کیسزرپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ڈینگی کے 38 کیسزجب کہ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 21 کیسزرپورٹ ہوئے۔ سندھ میں ستمبرمیں 508 کیسزرپورٹ اورکراچی میں اسی ماہ ڈینگی کے 342 کیسز رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق ستمبرمیں ضلع وسطی میں 118، شرقی میں 79، جنوبی میں 46 کیسزرپورٹ ہوئے۔ ستمبرمیں ضلع کورنگی میں 37، غربی میں 34 اورملیرمیں 28 کیسزرپورٹ ہوچکے۔
واضح رہے کہ رواں سال سندھ بھرمیں ڈینگی کے 1873 کیسزرپورٹ جب کہ 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi
After Petrol, Pakistan Faces Another Electricity Shock
Solution to Yemen's Crisis - Ismail Baghaei's Major Statement
KP CM Announces Long March, Will Lead It Himself - TTAP Assures PTI
Experts Warn of the Growing Threat of Inhumane AI












