Shahbaz Sharif slipped from the stairs of his house and was injured
Posted By: Ahmed Ali on 30-09-2021 | 08:38:48Category: Political Videos, Newsشہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر زخمی
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنے گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر زخمی ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف لاہور میں اپنے گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر زخمی ہوگئے ہیں، پھسلنے سے وہ ایک مرتبہ پھر کمر کی شدید تکلیف سے دوچار ہوگئے ہیں۔
شہباز شریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے طبی معالجین نے معائنہ کیا اور ایکسرے لئے ہیں، شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں 2 ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے ، جس پر انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔

US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media
Eden Gardens 2001 - Silver Jubilee of a Kolkata epic
Government announces Eid-ul-Fitr holidays
Iran has claimed to have targeted a police headquarters and a satellite communications center in Israel.












