Severe heat wave in most parts of the country
Posted By: Khan on 14-05-2023 | 13:02:16Category: Political Videos, Newsپاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں عوام کا گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے دادو اور مٹھی میں درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔اس کے علاوہ سبی میں 47، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں 44 ڈگری تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ادھر رات گئے جہلم، قصور، ساہیوال، حافظ آباد اور پاک پتن سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











