Law and order situation in the province: An important meeting presided over by the caretaker Chief Minister of Punjab
Posted By: Khan on 16-05-2023 | 11:01:00Category: Political Videos, Newsنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس،صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور9مئی کے دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔آرمی تنصیبات اوراملاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی کے فیصلے کی منظوری دی گئی۔ پنجاب میں شرپسندوں کے خلاف مقدمات کے لئےجوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری جلدازجلد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ دہشت گردی کے واقعات کے اصل ذمہ داروں کی شناخت کے لئے تمام سکیورٹی اداروں کے باہمی اشتراک پر زور دیاگیا۔ ملزموں،سہولت کاروں اورماسٹر مائنڈزتک پہنچنے کیلئے موثر میکانزم وضع کرنے کی ہدایت کی ۔32مقامات کی جیو فینسنگ کر کے ملزمان کو ٹریس کیا جارہا ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











