Bollywood Stars Ke EID Mubarak Ke Paighamaat
Posted By: Ahmed on 16-06-2018 | 07:37:32Category: Political Videos, Newsعید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر بھارت کے نامور اداکاروں نے مسلمانوں کو عید پر مبارکباد کے ساتھ نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔
دنیا بھر میں مسلمان عیدالفطر کا تہوار مذہبی جوش وخروش سے منارہے ہیں اور ساتھ ساتھ دوست احباب کو بھی عید کی خوشیوں کے پیغامات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ بالی ووڈ اسٹارز بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش ہیں اور انہوں نے تمام مسلمانوں کے لیے عیدالفطر کی مبارکباد کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
Love is always only in the eyes….here’s all of ours to u on Eid. Eid Mubarak to everyone & may ur families be happy & healthy.
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے عید کی مبارکباد سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر دی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے ابرام کے ساتھ ایک تصویر شیئر جس میں شاہ رخ کا کہنا تھا کہ پیار صرف آنکھوں میں ہی نظر آتا ہے اور ہمارا سارا پیار صرف آپ لوگوں کے لیے ہے، آپ تمام لوگوں کو عید مبارک، آپ سب لوگ خوش و آباد رہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











