Khaloos Aur Jazbe Ki Shandaar Misaal
Posted By: Akbar on 07-09-2018 | 19:48:01Category: Political Videos, Newsخلوص اور جذبے کی شاندار مثال : صف اول کی پاکستانی گلوکارہ نے عمران خان کے مشن کو کامیاب بنانے کے لیے بڑا اعلان کر دیا ۔۔۔۔لاہور(شوبز ڈیسک) معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی امریکہ میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کی فنڈریزنگ میں حصہ لیں گی، انہیں کینسر ہسپتال انتظامیہ کی طرف



سے دعوت دی گئی ہے۔صنم مارویاگلے ماہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اپنے سر بکھیر کر شائقین کو محظوظ کریں گی۔ بتایاگیاہے کہ صنم ماروی امریکہ میں ہونے والے 17 شوزمیں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی جس میں پاکستانی اور بھارتی گلوکاربھی اپنی پرفارمنس پیش کریں گے۔گلوکارہ کا کہنا تھا مجھے دکھی انسانیت کی خدمت کر کے خوشی ہوتی ہے۔ کینسرکے مریضوں کے لئے فنڈریزنگ میں حصہ لینا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ صنم مارو ی نے بتایا میں نے اپنے نئے گیتوں پر کام شروع کر دیا ہے جن کی ریکارڈنگ محرم الحرام کے بعدکروں گی، فی الحال نغمات کی دھنیں تیارکی جارہی ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











