Bharti Khatoon Shooter Ne Apni Family Ko Shoot Kar Diya
Posted By: Akbar on 23-12-2017 | 02:12:11Category: Political Videos, Newsنئی دہلی: 47 سالہ خاتون شوٹر نے لائسنس یافتہ ریوالور سے فائر کرکے اپنی والدہ اور بھائی کو زخمی کردیا۔
مقامی پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جنوبی دہلی کی ڈیفنس کالونی کے ’ سی ‘ بلاک میں واقع ایک مکان میں رات ساڑھے 12 بجے پیش آیا، نشے میں دھت سنگیتا سنگھ اپنے کمرے سے باہر آئیں اور75 سالہ والدہ گیتا اور 40 برس کے بھائی ہرسارن پر فائرنگ کردی، ان کے بھائی کو گولی ٹانگ میں لگی جبکہ والدہ کو سینے اور جسم کے زیریں حصے میں گولیاں لگیں۔ دونوں زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرادیا گیا اور حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔
دوسری جانب سنگیتا کے والد نے بتایا کہ میری بیٹی ڈپریشن کا شکار اور اس کی دوائیاں لیتی تھی۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











