The Italian League; Diego Maradona's record broke
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 02:25:09Category: Political Videos, Newsروم: اطالوی فٹبال لیگ میں ماریک ہامسک نے ڈیگو میراڈونا کا ریکارڈ توڑدیا۔
ماریک ہامسک نے نپولی کلب کیلیے قائم ارجنٹائنی فٹبالر ڈیگو میراڈونا کا ریکارڈ توڑدیا۔ نپولی نے اٹالین سیری اے میں ہفتے کی شب سمپوڈریا کو 3-2 سے ہرادیا، سلواکین فٹبالر ہامسک نے اس مقابلے میں کلب کے لیے ایک گول بنایا جب کہ یہ نپولی کی جانب سے تمام ایونٹس میں ان کا مجموعی طور پر 116واں گول ثابت ہوا، اس طرح وہ میراڈونا کے آل ٹائم ریکارڈ 115 سے آگے نکل گئے، وہ 1991 سے اس ریکارڈ پر قابض تھے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











