Exporting weapons from foreign passenger goods from Karachi to Karachi
Posted By: Akram on 24-12-2017 | 04:37:24Category: Political Videos, Newsکراچی: جناح ایئرپورٹ پربنکاک جانے والے ملائشین شہری کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی ایئرپورٹ پرتعینات سیکیورٹی حکام نے نجی ایئر لائن کی بنکاک جانے والی پروازٹی جی 342 کے غیر ملکی مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد کیا ہے۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں 30 بورکے 4 پستول اور بڑی تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔
ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم کی شناخت ملائشین شہری کے طور پر ہوئی ہے، پاسپورٹ پر گرفتار ملزم کا نام خیر المحمد درج ہے اوراس نے گولیاں اپنے جوتوں کو کاٹ کر چھپائی تھیں، خیر المحمد کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











