Who is the real hero? - Read In Urdu
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 05:52:52Category: Political Videos, Newsبچپن سے کہانیاں سنتے آئے تھے کہ ایک شہزادی ہوا کرتی تھی اور ایک شہزادہ۔ بدبخت جادوگر شہزادی کو اپنے شکنجے میں پھنسا لیا کرتا تھا اور عقلمند شہزادہ اپنی ذہانت اور بہادری سے شہزادی کو جادوگر کے شکنجے سے چھڑا لیا کرتا تھا. پھر سب ہنسی خوشی رہنا شروع کر دیتے اور کہانی ختم۔
مگر نجانے کتنے ایسے سوالات ہیں جن کے جوابات میسر ہی نہیں۔ مثال کے طور پہ کیا اس سارے وقت جب شہزادہ خوفناک بلاؤں سے لڑرہا ہوتا ہے بھلا شہزادی اپنا وقت کیسے گزارتی ہے؟ کیا وہ بور نہیں ہوتی؟ شہزادیاں آخر اتنی نکمی اور کم عقل کیوں ہوتی ہیں کہ ہر بار کسی نہ کسی جادوگر کے شکنجے میں پھنس جایا کرتی ہیں؟ اور کیا ضروری ہے کہ شہزادوں کو بہادری کے صلے میں ہمیشہ شہزادی سے شادی کا تحفہ ملے؟ کیا کسی نایاب سکے یا کسی آم کے باغ سے کام نہیں چلایا جا سکتا؟

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











