World Urdu Conference and 'Dance is where all' - Part-2
Posted By: Akbar on 24-12-2017 | 08:58:04Category: Political Videos, Newsپہلے دن کے اختتام پر قوال کی محفل کا انعقاد بھی ہوا۔
مجموعی طور پر عالمی اردو کانفرنس میں نوجوانوں کی تعداد زیادہ رہی، تاہم عوام کی شرکت ابتدائی 2 دن میں خاص نہیں تھی، لیکن رقص کے پروگرام میں سب سے زیادہ لوگ دیکھے گئے۔

عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز پہلے دن کے مقابلے زیادہ رش رہا، دوسرے دن کا سب سے اہم ترین پروگرام ویسے تو ’رقص میں ہے سارا جہاں‘ رہا، جس میں نگہت چوہدری، شیما کرمانی اور مانی چاؤ کی ٹیم نے رقص کی صورت میں گزشتہ 70 سالوں کی تاریخ کو پیش کیا۔

تاہم دوسرے دن کے دیگراہم پروگرامات میں ’ہمارا ادبی و سماجی تناظر اور خواتین کا کردار‘ بھی اہم رہا، جس میں نامور خواتین لکھاریوں نے عالمی و ملکی سطح پر ادب میں خواتین کے کردار پر گفتگو کی۔
خواتین سے متعلق اس پروگرام کی اہم ترین بات یہ تھی کہ اس میں تمام شرکاء گفتگو سمیت نظامت اور مجلس صدارت کے فرائض بھی خواتین نے ہی سرانجام دیے۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











