World Urdu Conference and 'Dance is where all' - Part-5
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 09:03:53Category: Political Videos, Newsڈانس کے آخری سیشن میں شیما کرمانی اور ان کی ٹیم نے تحریک نسواں کی 40 سالہ تاریخ سمیت پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں خواتین کی خودمختاری، جمہوریت کی بقا، آزادی اور ادب کی ترویج کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو رقص کی صورت میں پیش کیا۔

عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز 23 دسمبر کو بھی اہم سیشن رکھے گئے۔
تیسرے روز کے اہم ترین سیشنز میں ’ہمارا سماج اور پاکستانی زبانیں،’ٹی وی ڈرامے کا سفر‘، ’بشریٰ انصاری کے ساتھ ایک مکالمہ‘ اور ’صحافت کے بدلتے چہرے‘ سمیت دیگر اہم سیشنز رکھے گئے۔
تیسرے روز کے اختتام پر شاعری کا سیشن منعقد ہوگا۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











