Philippines: 40 killed in fireworks in shopping mall
Posted By: Zafar on 24-12-2017 | 09:14:40Category: Political Videos, Newsمنیلا: فلپائن کے شہر داواؤ کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ فرنیچر کے شوروم میں لگی۔ ابتدائی طورپر تیسرے درجے کی آتشزدگی قرارپانے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجےمیں کال سنٹرمیں کام کرنے والے ملازمین سمیت عمارت میں موجود 40 افراد جھلس کرہلاک ہوگئے۔
شہر کے میئر نے جائے حادثہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کےلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، جبکہ زخمی 6 افراد کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











