The most corrupt people in the country are gathered under the umbrella, Ahsan Iqbal
Posted By: Zafar on 24-12-2017 | 11:20:30Category: Political Videos, Newsلاہور: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 20 کروڑ عوام کا ملک پاکستان عمران خان کے ہاتھ میں کیسے دے دیا جائے ان سے زیادہ تجربہ کار تو یونین کونسل کا چئیرمین ہوتا ہے۔
لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں 20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی عوام لالٹین اور موم بتیاں جلانے پر مجبور ہو گئے تھے، کارخانے کا مزدور بجلی نہ آنے کی وجہ سے جلاؤ گھیراؤ کر رہا تھا، کسی سے پوچھا جاتا کہ سب بڑامسئلہ کیا ہے تو جواب ملتا بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی لیکن 2017 میں کوئی یہ نہیں کہے گا بجلی اور دہشت گردی مسئلہ ہے، آج کراچی میں امن ہے، بلوچستان میں پاکستان کا پرچم لہرا رہا ہے جب کہ مزدور کارخانوں میں کام کررہا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











