Under the laws of the American Presidents, the US embassy in Jerusalem came to an end - News
Posted By: Wali on 25-12-2017 | 05:14:24Category: Political Videos, Newsامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ سال صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ بین الاقوامی کنونشن سے انحراف کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کریں گے۔
انھوں نے کہا تھا کہ صدر منتخب ہونے کے پہلے ہی روز وہ اس بارے میں احکام جاری کریں گے۔
تاہم یکم جون کو صدر ٹرمپ نے اپنے پیش روؤں کی طرح 'یروشلم ایمبیسی ایکٹ 1995' پر دستخط کر کے چھ ماہ کے لیے امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کو موخر کر دیا تھا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











