Zulfiqar Bhutto's judicial murder was a global conspiracy, voluntary
Posted By: Ali on 25-12-2017 | 09:31:43Category: Political Videos, Newsلاڑکانہ: پیپلزپارٹی کے رہنما رضاربانی کا کہناہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کرایا گیا جو ایک عالمی سازش تھی۔
لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ دشمن پاکستان کو مضبوط اور جمہوری نہیں دیکھنا چاہتے تھے اسی لئے ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کرایا گیا جو ایک عالمی سازش تھی، بے نظیربھٹو کو بھی راولپنڈی کی گلیوں میں قتل کیا گیا اگر آج بے نظیر زندہ ہوتیں تو پاکستان کی داخلہ اور خارجہ صورتحال تبدیل ہوتی۔
رضاربانی کا کہنا تھا کہ سینیٹ اور پارلیمنٹ مضبوط ادارے نہیں، ہاں اگر آئین کے مطابق ادارے کام کریں تو دونوں ادارے مضبوط ہوں گے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











