Anushka Aur Virat Ki Tweet 2017 Ki Golden Tweet Qaraar - Read In Urdu
Posted By: Ali on 27-12-2017 | 09:22:38Category: Political Videos, News
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اداکارہ انوشکا شرما سے شادی کی ٹوئٹ 2017 کی گولڈن ٹوئٹ قرار دی گئی ہے۔
ویرات کوہلی کو حال ہی میں بھارت کی سب سے مشہور شخصیت قرار دیا گیا یہی نہیں وہ گزشتہ ایک ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ ان کی معروف بھارتی ادکارہ انوشکا شرما سے اٹلی میں ہونے والی شادی ہے جس کے حوالے سے میڈیا پر مختلف خبریں زیرگردش رہیں تاہم انہوں نے اچانک اپنے چاہنے والوں کو یہ خبر ٹوئٹ کے ذریعے دی اور یہی ٹوئٹ 2017 کی گولڈن ٹوئٹ بن گئی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











