Security forces in Chaman failed a major plan for eradication
Posted By: Ahmed on 28-12-2017 | 13:35:03Category: Political Videos, Newsچمن میں سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارود سے بھری ٹریکٹر ٹرالی قبضے میں لے لی۔
چمن میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ٹریکٹرٹرالی قبضے میں لے کر ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز نے مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











