Hassan Nisar Response On Sharif Family Condition
Posted By: Abid on 08-07-2018 | 18:25:15Category: Political Videos, Newsمریم نواز کی اس وقت حالت اس مرغی جیسی ہے جو ۔۔۔۔۔ حسن نثار کے شریف خاندان کی موجودہ حالت زار پر شاندار تبصرہ ملاحظہ کیجیے
لاہور (ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ مریم نواز کو مرغی کی طرح پر لگے ہوئے ہیں لیکن وہ ان پروں کے ساتھ اڑ نہیں سکتیں ،اب جگہ جگہ بینرز لگے ہوئے ہیں کہ ووٹ مانگ کر شرمند ہ نہ ہوں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام ”میرے مطابق میں
گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ مریم نواز کو مرغی کی طرح پرہیں لیکن وہ مرغی کی طرح اڑ نہیں سکتیں ۔ ان کی وجہ شہرت سوائے کرپشن سے کچھ نہیں ہے ۔اب جگہ جگہ بینرز لگے ہوئے ہیں کہ ووٹ مانگ کر شرمندہ نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اتنے بیوف قوف نہیں ہیں کہ اب ان لوگوں کے جھانسے میں آجائیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ پر ضرورلگے ہوئے ہیں لیکن یہ اب اڑنے کے قابل نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اب جا چکے ہیں یہ قانون کی نہیں بلکہ قانون قدرت کی پکڑ میں ہیں ۔ یہ اپنے وطن نہیں بلکہ اس وطن میں واپسی کے اعلان کر رہے ہیں جو انہوں نے حکومتیں کرنے کے لئے ر کھا ہو اہے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو سزائیں سنانے پر رد عمل دیتے ہوئے سینئر وکیل اور سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا تھا کہ اس فیصلے پر 10 دن میں اپیل کرسکتے ہیں۔نواز شریف کو اگر وطن واپسی پر گرفتار کرنا چاہیں تو کیا جاسکتا ہے لیکن اگر وہ واپس نہیں آئے تو انہیں دیگر طریقوں سے بلانے کی کوشش کی جائے گی۔(ش۔ز۔م)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











